انسانوں میں کہاں اتنا ظرف کہ وہ کسی کی غلطی
۔ معاف کر سکیں۔ ۔
وہ تو بس ایک چھوٹی سی خطاء کے منتظر ہوتے ہیں۔ ۔
ادھر غلطی ہوئی اور اُدھر سزا آپکا مقدر بنا دی گئی۔ ۔۔
آپکی ساری محبتیں ۔ ساری قربانیاں
خاک میں ملا دی جاتی ہے۔ ۔
آپ کے وجود سمیت۔ ۔۔۔
No comments:
Post a Comment