Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Tuesday, April 24, 2018

بس خواب پیچھا نہیں چھوڑتے۔



بس خواب پیچھا نہیں چھوڑتے۔ میں ہمیشہ خود کو اس مقام پر دیکھتی ہوں جہاں آپ مجھے چھوڑ کر جا رہے تھے۔ میں ہمیشہ اپنا ہاتھ آگے بڑھا کر آپ کا ہاتھ تھامنا چاہتی ہوں، مگر آپکا ہاتھ چھوٹ جاتا ہے۔ آپ مجھے چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ مجھے تنہا چھوڑ کر۔ جب مجھے خواب میں یہ سب آتا ہے تو میرا دل کرتا ہے میں پھوٹ پھوٹ کر روؤں۔ کیا کوئی اتنا بھی سفاک ہو سکتا ہے جتنے آپ تھے؟



No comments:

Post a Comment

')