Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Monday, April 30, 2018

اور کوئی کیا جانے آنکھیں پاگل کیوں ہوتی ہیں


اور کوئی کیا جانے آنکھیں پاگل کیوں ہوتی ہیں
بند پلکوں کی آغوش تلے کسی کا عکس جب جب جھلملاتا ہے، تو آنکھیں مسکرانے لگتی ہیں ، شاید اِسی کو عشق کہتے ہیں
اور عشق والوں کو مجسم صورت سے کیا مطلب..... اُن کا عشق تو اُن کے من میں رہتا ہے، پور پور میں مہکتا ہے خوشبو بن کر
آنکھیں یوں ہی تو نہیں ہوتیں پاگل
ایک ساحر کے سحر میں ڈوبی
میری آنکھوں کو پاگل رہنے دو



No comments:

Post a Comment

')