Kahkashan Khan Blog
This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers.
Do what makes your soul happy.
Love and Peace.
- D
Pages
▼
Monday, April 30, 2018
کیسا لگتا ہے۔۔۔ ؟
کیسا لگتا ہے۔۔۔ ؟
جب آپ اپنی پریشانیوں اور مشکلات کی دلدل میں دھنستے چلے جارہے ہوں۔
اور جس شخص کو آپ نے اپنا سہارا چنا ہو ۔وہ ٹھیک اسی وقت اپنے اردگرد انا کی دیوار مضبوط کرنے میں مصروف ہو۔اور آپ کی طرف دیکھے بھی ناں
No comments:
Post a Comment