عورت۔ ۔ ۔
عورت محبت ٹوٹ کر کرتی ہے
انتظار بھی کرتی ہے،
بے رخی، لاپرواہی سب برداشت کر لیتی ہے۔ ۔
_._._._._ لیکن _._.__._
جب عورت ایک بار پرواہ کرنا چھوڑ دے
پھر آپ لاکھ چاہیں ،اس کے
قدموں میں گر جائیں
وہ پرواہ نہیں کرے گی بلکہ
ضبط اور صبر کی اعلیٰ مثال بن جائے گی
No comments:
Post a Comment