Kahkashan Khan Blog
This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers.
Do what makes your soul happy.
Love and Peace.
- D
Pages
▼
Friday, May 4, 2018
مجھے وہ لوگ اچھے لگتے ہیں
مجھے وہ لوگ اچھے لگتے ہیں جو کسی کھوۓ ہوۓ کی تلاش میں ہوں۔ یہ محبت کو اپنے سینے میں لیے مارے مارے پھرتے ہیں۔ اپنی آس کو مرنے نہیں دیتے یہاں تک کہ خود مر جاتے ہیں۔۔
No comments:
Post a Comment