Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Friday, May 4, 2018

کتنی شدت،کتنی تڑپ،کتنی چاہت،اور کتنی پاکیزہ محبت ہوتی ہو گی



کتنی شدت،کتنی تڑپ،کتنی چاہت،اور کتنی پاکیزہ محبت ہوتی ہو گی اس دل میں۔۔۔جو اس شخص کے سینے میں دھڑکتا ہے جو تمہیں خدا سے مانگتا ہے۔۔۔
اور کبھی سوچا ہے۔۔۔؟
کتنی تکلیف،کتنی اذیت،کتنے درد ہوں گے اس دل میں۔۔۔جو اس شخص کے سینے میں دھڑکتا ہے۔۔۔جو کبھی تمہیں خدا سے رو رو کر مانگتا تھا۔۔۔آج تمہاری وجہ سے وہی شخص خدا سے رو رو کر تمہیں بھولنے کی دعائیں کرتا ہو۔۔۔
چلو کبھی وقت ملا تو سوچنا ضرور۔۔



No comments:

Post a Comment

')