Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Sunday, May 6, 2018

میں نے ہمیشہ چاہا کہ تم مجھ سے محبت کرو


میں نے ہمیشہ چاہا کہ تم مجھ سے محبت کرو ، ہر طرح سے کوشش کی ایسی کوشش جو بھکاری کسی مالدار سے ایک آنا مانگنے کےلئے کرتا ہے ،
لیکن شاید میری صدا میں ہی وہ اثر نہ تھا اگر ہوتا تو محبت نہ سہی تمہیں مجھ سے ہمدردی تو ہو ہی جاتی مجھ میں ہی کوئی کمی ہو گی جس سے میں انجان اور تم باخبر تھی اس لئے میں آج تمہیں اپنے گھٹن بھرے ساتھ سے آزاد کرتا ہوں اب تمہاری قسمت کے دروازے کھل گئے ہیں تم پر،،
میں نے تمہیں کبھی کوئی بددعا نہیں دی کیوں کہ جس دل میں محبت رہتی ہو وہاں دعائیں رہتی ہیں ہاں مگر کبھی کبھی دعاوں میں اثر نہیں رہتا میری دعاوں میں بھی نہیں رہا کم از کم تمہارے معاملے میں تو یہ ہی ہوا ہے۔۔۔



No comments:

Post a Comment

')