ہر وہ شخص جو آپ کی زندگی میں قدم رکھتا ہے، اُس کے آنے کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے
کچھ لوگ آپ کو محبت کرنا سکھا دیتے ہیں، کچھ لوگ محبت نبھانا
کچھ صبر کرنا سکھا دیتے ہیں، تو کچھ خواب دیکھنا، اور کچھ لوگ اِنہیں خواب کو پورا کرنے کا حوصلہ دے جاتے ہیں
No comments:
Post a Comment