Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Saturday, May 5, 2018

مجھے وہ دنیا کا سب سے اچھا انسان لگتا تھا اس کی عادات سب سے منفرد تھی


مجھے وہ دنیا کا سب سے اچھا انسان لگتا تھا اس کی عادات سب سے منفرد تھی
جب میں اداس ہوتی تھی تو اس کے پاس جاتی۔۔
اس نے مجھے کبھی رونے سے نہیں روکا۔۔۔
ہاں بس وہ میرا سر اپنے کندھے پر رکھ کر پیار سے سہلاتا ۔۔۔
اور اپنی مٹھی میں میرا ہاتھ زور سے دبا لیتا۔۔۔
اور ایسے جیسے میرا اندر سکون اترتا جاتا۔۔۔
اور آنکھوں سے دکھ اور اداسی بہہ جاتی۔۔۔
میں واپسی پر ہمیشہ پر سکون ہوتی۔۔
وہ کچھ بھی نہیں بولتا تھا۔۔۔
بس جب میں واپس جانے کیلئے مڑتی تھی ۔۔۔
تو ایک آواز آتی تھی۔۔۔۔
کہ ایک لڑکی کو میرا پیغام دینا کہ وہ ہنستی مسکراتی اچھی لگتی ہے ۔۔
اور واپسی پر پورے راستے میں میرے چہرے پر مسکراہٹ رہتی تھی۔۔
دنیا کو کیا پتا میں نے کس کو کھویا ہے
میں نے اپنا آپ اپنی مسکراہٹ اپنا سکون کھویا ہے


No comments:

Post a Comment

')