قرآن نے مجھ سکھایا
"اور کوئی پتہ نہیں گرتا مگر وہ اسے جانتا ہے پھر کیسے وہ بے خبر ہو سکتا ہے تمھارے حال سے تمھاری آنکھ کے آنسو سے بلکہ کیسے وہ بے خبر ہوسکتا ہے تمھارے ان سجدوں سے جو رات کے اندھیروں میں تم اس سے سرگوشیاں کرتے ہو اور وہ تمہیں سنتا ہے
No comments:
Post a Comment