اگر کسی سے کچھ مانگنا ہے تو محبت مانگو. محبت مل جاۓ تو سب کچھ مل جاتا ہے. محبت کے بغیر ہر چیز ایسے ملتی ہے جیسے مرنے کے بعد کفن ملتا ہے. مگر میری مانو تو محبت بھی نہ مانگو. کیونکہ مانگی ہوئی محبت کا مزا بگڑی شراب جیسا ہوتا ہے
Looking for something?
No comments:
Post a Comment