Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Sunday, June 17, 2018

عید کی مبارک


آج جہاں پر آپ دوسروں کو عید کی مبارک باد دیں وہیں پر یہ خاص جملہ کہنا مت بھولئے گا کہ ۔ ۔ 
آج آپ بہت اچھے لگ رہے / رہی ہو ۔

ہو سکتا آپ سوچیں کہ چھوڑو کیا کہنا بہت فارمل لگتا مگر یقین کریں کہ کیا پتا کسی کے لیے آپ کا یہ کہنا خوبصورت یاد و اعتماد بن جائے ۔

مسکراتے رہئے ۔ عید مبارک



No comments:

Post a Comment

')