Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Monday, July 16, 2018

میں نہیں جانتی لوگ کیسی محبت کرتے ہیں



میں نہیں جانتی لوگ کیسی محبت کرتے ہیں، شاید بہت بُری محبت، یا شاید اتنی زیادہ پاکیزہ محبت کہ میری محبت وہاں تک پہنچ بھی نہیں سکتی!
مگر میں اتنا جانتی ہوں، کہ میں نے ہر شرط سے بالاتر ہوکے ہر تکلیف کو قبول کرتے ہوئے محبت کی ہے، وہ محبت جو میرے حصے کی ہے، وہ محبت جو کوئی جاتے ہوئے مجھ سے چھین کر نہیں لے جا سکتا، وہ محبت جس پر صرف میرا حق ہے...
میرى تم سے محبت جو مجھے چھوڑ کر جاتے ہوئے تم بھى نہیں لیجا 

پائے



No comments:

Post a Comment

')