Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Friday, August 31, 2018

ابھی ابھی جو فلک پار سے گزارے گئے


ابھی ابھی جو فلک پار سے گزارے گئے
تمہاری آنکھ سے ایسے کئی ستارے گئے

پہل پہل تو وہ ہونٹوں سے دیکھے جاتے رہے
پھر اُس کے بعد مری آنکھ سے پُکارے گئے

تمہارے جانے سے کُچھ خاص تو نہیں ہُوا، بس
چراغ رکھے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئینے اتارے گئے

وسیم تاشِف


طاقت یہ ہے


طاقت یہ ہے کہ انسان آنسو بہانے کی بے شمار وجوہات ہونے کے باوجود
 !مسکرانے کو ترجیح دے۔۔۔۔



Thursday, August 30, 2018

اللّٰه سے محبت


اس نے مجھ سے پوچھا تھا کہ کیا مجھے خدا سے محبت ہے؟ میں نے کہا تھا ‘ پتہ نہیں۔آج ‘ اتنی ٹھوکریں کھا کر بھی میں نہیں جان سکی کہ اللّٰه سے محبت کسے کہتے ہیں۔وہ کیسے کی جاتی ہے۔ میں لوگوں کو دھوکے نہ دینے کی کوشش بھی کرتی ہوں‘ مگر ابھی تک میں اللّٰه تعالیٰ سے وہ محبت نہیں کر سکی جو کرنا چاہیے تھی ۔ میں سمجھتی تھی کہ آخر میں جا کر میں اس محبت کو سمجھ جاؤں گی مگر ایسا نہیں ہو سکا۔ اور میں یہی بتانا چاہتی ہوں آپ کو۔ اللّٰه کی طرف جاتا راستہ بہت طویل ہے۔ ضروری نہیں ہے کہ ہم اس کے آخر تک پہنچ جائیں‘ اس کو پار کر لیں۔ ضروری صرف یہ ہے کہ جب ہمیں موت آئے تو ہم اسی راستے پہ ہوں چاہے لڑکھڑا رہے ہوں‘ چاہے گڑ پڑ کر آگے بڑھ رہے ہوں‘ مگر اس سیدھے راستے پہ ر ہیں۔ اپنے گناہوں کو دلیلیں دے دے کر جسٹی فائی نہ کرتے پھریں۔جب دل میں کچھ کھٹک رہا ہو تو بہ کر کے اپنے اعمال درست کر لیں اور راستہ سیدھا کرلیں۔ ہمارا مستقبل کورا ہے ‘ ماضی جیسا بھی داغدار ہو بھلے۔مستقبل کو ہم اپنی مرضی سے لکھ سکتے ہیں۔‘‘
’’اور اللّٰه سے محبت ؟‘‘ 
’’وہ ویسی نہیں کر سکی جیسے کرنی چاہیے۔ مگر مجھے ان چیزوں سے محبت ہو گئی ہے جن سے اللّٰه کو محبت ہے۔ مجھے قرآن سے محبت ہو گئی ہے ‘ اور مجھے اللّٰه تعالیٰ سے بات کرنا ‘ دعا مانگنا اچھا لگنے لگا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اگر اللّٰه سے محبت میں ولیوں اور نیک لوگوں جیسی نہ بھی ہو سکی ‘ تب بھی میں ایسے اچھے کام کرتی رہوں گی جن سے 
کم از کم وہ تو مجھ سے محبت کرے گا ناں


خدا کا جواب



خدا کا جواب
 محسن رحمان
ایک خاتون اپنی ڈیوٹی پر تھی جب اسے گھر سے فون کال موصول ہوئی کہ آپ کی بیٹی سخت علیل ہے، اچانک اسے بخار ہو گیا ہے جو لمحہ بہ لمحہ تیزتر ہوتا جا رہا ہے۔ خاتون گھر کیلئے روانہ ہوئی اور راستے میں ایک فارمیسی پر دوا لینے کیلئے رک گئی، جب واپس وہ اپنی گاڑی کے پاس پہنچی تو اسے پتا چلا کہ بوکھلاہٹ میں گاڑی کی چابیاں اندر ہی لاک ہو چکی ہیں، گاڑی کھولنے کا کوئی ذریعہ نہیں تھا، نہ اسے یہ معلوم تھا کہ ایسی صورت میں کیا کیا جائے۔
مشکل وقت میں ایسی دوہری مصیبت لازمی پیش آتی ہے جب بوکھلاہٹ میں انسان احتیاط کا دامن چھوڑ کر کچھ مزید الٹا کر بیٹھتا ہے، ایسے حالات میں اپنے حواس اور اقدامات پر متناسب انداز میں قابو رکھنا چاہئے تاکہ کوئی اضافی جھنجھٹ کھڑا نہ ہو جائے۔ خاتون نے اپنے گھر فون کرکے بچی کی صورتحال معلوم کی جو بدستور خراب ہوتی چلی جا رہی تھی، اس نے آیا کو بتایا کہ میری گاڑی کی چابیاں اندر ہی لاک ہو چکی ہیں اور کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ کیا جائے؟ آیا نے اسے بتایا، اگر کہیں قریب سے کوٹ کا ہینگر مل جائے تو اس کا تار شیشے میں پھنسا کر اسے نیچے کیا جا سکتا ہے۔
قریب ہی ایک ڈرائی کلینر کی دکان سے اسے کوٹ ہینگر تو مل گیا مگر اسے استعمال کرنے سے وہ قاصر رہی، خاتون کی مشکل دیکھ کر کچھ اور لوگ بھی اس کی مدد کو پہنچے، کسی نے دوسری قسم کی چابیاں لگانے کی کوشش کی، کسی نے مکینک اور کسی نے چابی بنانے والا ڈھونڈنے کی کوشش کی مگر سب کچھ بے سود ہی رہا۔ لمحہ لمحہ قیمتی تھا، جس قدر بھی وقت ہاتھوں سے پھسلا جا رہا تھا وہ خاتون کی بے چینیوں میں مزید اضافہ کر رہا تھا، مختلف چابیاں ٹرائی کرنے والے نوجوان نے آخرکار بے بس ہو کر افسوس کی شکل میں کندھے اچکائے اور سوری کہہ کے ہارے ہوئے انداز میں پیچھے ہٹ گیا، خاتون نے آخری امید ٹوٹنے پر ہینگر ہاتھ سے پھینکا اور آسمان کی طرف دیکھنے لگی، غم کے مارے اس کا حال گھمبیر ہوتا جا رہا تھا یہاں تک کہ اس نے آخری امید کے طور پر خدا کی بارگاہ میں کندھے جھکا دیے۔
سوائے رونے اور فریاد کرنے کے اس کے پاس کوئی چارہ نہیں تھا، لوگ اس کے ساتھ ہمدردی کر رہے تھے مگر اسے کسی بات کا ہوش نہیں تھا، ایسے میں ایک تیز گرگراہٹ بھری پرانی سی کار آکے رکی، اس کے اندر سے دراز قد، الجھے بال اور پراگندہ لباس وال اایک شخص برآمد ھوا اور مجمع کو چیرتا ہوا خاتون کے پاس آگیا۔ کیا بات ہے محترمہ! کیا میں آپ کی کوئی مدد کر سکتا ہوں؟ لحیم شحیم ادھیڑ عمر شخص جو میلے سے دُھسے میں ملبوس تھا، اس نے اپنی بھاری بھر کم کھردری آواز میں خاتون کا مسئلہ دریافت کیا!
خاتون بدستور زمین پر ہاتھ دھرے گاڑی کے ساتھ ماتھا ٹکائے غم سے نڈھال بیٹھی تھی، اس نے ایک نظر سوال کرنے والے کا سراپا دیکھا اور سوچا یہ بدحال انسان شائد اتنا بھی نہیں جانتا ہوگا جتنا کام دیگر لوگوں نے بطور کوشش کے کرکے دکھایا ہے اسلئے اسے جواب دینے کی ہمت نہ ہوئی، قریب ہی کھڑے ایک شخص نے آنے والے مسکین کے سامنے مسئلہ اجاگر کیا تو اس نے ایک زور دار قہقہہ لگایا اور خاتون سے کہا، اٹھ جاؤ بی بی اٹھ جاؤ، خدا نے آج تمہاری بھی سن لی ہے اور میرا گھیراؤ بھی خوب کیا ہے۔ مسکین صورت شخص نے اپنے ہُڈ کی لیسز کھولیں، سر سے ہڈ اتارا اور الجھی ہوئی داڑھی میں انگلیاں پھیرتے ہوئے کہا، کوئی بھاگ کر جائے اور کہیں سے مجھے ایک کوٹ ہینگر یا تار کا کوئی ٹکڑا لا دے!
ایک نوجوان نے کوٹ ہینگر اٹھا کر اسے تھما دیا، اس نے ہینگر کا سرا ایک مخصوص انداز میں تھوڑا سا سیدھا کیا اور اگلی ہی آن میں گاڑی کا لاک کھول دیا۔ خاتون نے بے اختیار خوشی سے بطور تشکر اس کیساتھ معانقہ کیا اور بولتی چلی گئی، ارے وااہ، تم تو کوئی فرشتہ صفت انسان ہو یا شائد تم کوئی فرشتہ ہی ہو جو اس آڑے وقت میں میری مدد کیلئے پہنچے، یقین کرو جو احسان تم نے میرے اوپر کیا ہے اس کیلئے میں تمہاری دل و جان سے مشکور ہوں، تھینک یو سو مچ مائی کائینڈ اینجل
خاتون کی بات سن کر وہ گویا ہوا، نہیں خاتون، فرشتہ تو دور کی بات ہے میں تو ایک اچھا انسان بھی نہیں، میں ایک کار چور ہوں، ابھی ایک گھنٹہ پہلے ہی مجھے رہائی ملی ہے اور میں بے مقصد اس سڑک پر ہو لیا، ہاں البتہ قید کے دوران مجھے یہ خیال ضرور آتا تھا کہ اب مجھے خدا کے دائرے میں آجانا چاہئے مگر طبیعت کی ہٹ دھرمی اس خیال کے ہمیشہ آڑے آتی رہی اور میں اس سوچ کو جھٹک دیا کرتا تھا لیکن ابھی کچھ دنوں سے مجھے یہ خیال بھی آنے لگا تھا کہ خدا اگر مجھے اپنی کوئی خاص نشانی دکھائے تو پھر سوچا جا سکتا ہے اور وہ نشانی ابھی ابھی میں نے دیکھ لی ہے، زندگی میں آج پہلی بار یوں سرعام تالا توڑا ہے پھر بھی بجائے خوف کے خوشی محسوس ہو رہی ہے، میں نے آج خدا کی خوشنودی کو بڑے قریب سے محسوس کیا ہے۔
خاتون نے رواں آنسو پونچھتے ہوئے ایک بار پھر اس کا شکریہ ادا کیا اور گویا ہوئی، تم نے سچ کہا، مجھے بھی اس میں خدا کی ایک خاص نشانی نظر آئی ہے، اس نے نہ صرف میری استدعا پر جواب دیا ہے بلکہ میری مدد کیلئے کوئی عام نہیں بلکہ اس کام کے ایک پکے ماہر کو بھیجا ہے



سکون


سکون
کہاں چُھپا ہُوا ہے؟ 
غفلت ہو جائے تو سجدے میں، 
اور
!!...گُناہ ہو جائے تو۔۔۔۔۔۔توبہ میں



صبح


‏السلام علیکم
-
صبح کا مدھم ،ہلکا پھلکا اور میٹھا سا
احساس انسان کی۔روح کو جیسے ہر 
میل سے پاک کر دیتا ہے💕 پرندوں کی 
کانوں میں رس گھولتی ہوئی آواز اپنا
ایک سحر رکھتی ہے😍 🍃جس میں انسان
ڈوبتا چلا جائے تو اپنے رب کی قدرت سے
💕🌿.!!...آشنا ہوتا چلا جاتا ہے 



صبر کیجئے



زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے ۔بس اگر کوئی ایسا ورق سامنے آ جائے جس میں راحتیں نہ ہوتو صبر کیجئے ۔


زرا میری بھی سن لی



گیرٹ ولڈرز یہودی نے جیسے ہی گستاخانہ خاکوں کی نمائش کا اعلان کیا تو پاکستانی سوشل میڈیا مجاہدین اس کے پیچھے پڑگئے، مہینوں کی محنت کے بعد مجاہدین کو نتیجے صفر زبر صفر کے سوا کچھ نہیں ملا۔ آخر کیوں؟

کیونکہ ہم بھی عام مسلمانوں کی طرح جزبات بن کر سوچ رہے ہیں۔ جبکہ صیہونیوں سے مقابلے کے لیے صیہونیوں جیسا دماغ استعمال کرنا پڑتا ہے جو کہ ہم کر ہی نہیں رہے۔

ہالینڈ کو گالیاں دیجیے یا گیرٹ ولڈرز کو بددعائیں اس سے صیہونیوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ویسے بھی آپ گالیاں اردو یا رومن اردو میں دیتے ہیں جو کہ یہودیوں کو سمجھ ہی نہیں آتی۔ آپ کی دی گئی گالی صرف آپ جیسے مسلمان ہی پڑھتے ہیں اور آپ سمجھتے ہیں کہ بس حق ادا ہوگیا ۔

کیا یہ سب کرنے سے صیہونی گستاخانہ خاکوں کی نمائش سے رکیں گے؟ ہرگز نہیں

پھر کیا کرنا چاہیے؟

کچھ سوشل میڈیا ایکٹوسٹس روتے ہوئے کہتے پائے گئے کہ ہم نے ہر وہ طریقہ اپنا لیا جس سے گیرٹ ولڈرز کو روکا جاسکے لیکن ہمیں صفر زبر صفر کے علاوہ کوئی نتیجہ نہیں ملا یہاں تک کہ ہمارے ملک کے اپنے علماء و مفیان کرام نے بھی گیرٹ ولڈرز کے خلاف ایک بیان تک نہیں دیا۔ وہ شکوہ کرتے رہے کہ آخر ہم کریں تو کیا کریں !

یہاں اس موڑ پر عام مسلمان کا ذہن کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور مسلمان جزبات میں یا تو فیس بک ٹویٹر پر یہودیوں کو گالیاں دے سکتا ہے یا مصلے پر بیٹھ کر دعائیں ہی کرسکتا ہے۔ لیکن ٹہریے میں بتاتا ہوں ان ابلیس کی اولادوں کو کس طرح سبق سکھایا جاسکتا ہے۔

سب سے پہلے ایک بات ذہن نشین کرلیں کہ صیہونیوں سے مقابلے کے لیے صیہونیوں جیسا دماغ استعمال کرنا اشد ضروری ہے، عام مسلمانوں جیسا سوچیں گے تو پھر نتیجہ صفر کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ صیہونی ہر چیز پر اتنا غور کرتے ہیں کہ جتنا ہم نے زندگی بھر نہیں کیا ہوگا۔ گیرٹ ولڈرز اگر گستاخانہ کاکے شایع کرنے کا اعلان کرتا ہے تو یہ مت سمجھیں کہ وہ صرف اکیلا ہے۔

آپ یہ کیوں بھول رہے ہیں کہ اس دنیا میں فری میسن الیومیناٹی صیہونی تنظیم کا بھی وجود ہے جو نظر نہیں آتی لیکن پوری دنیا کو چلاتی ہے۔ یہی وہ فری میسن صیہونی تنظیم ہے جو گیرٹ ولڈرز کو استعمال کرکے مسلمانوں کو مشتعل کرنا چاہتی ہے۔ تھوڑا سوچیئے کہ کیا صیہونی اتنے ویلے ہیں کہ دنیا کے تمام کام چھوڑ کر ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گستاخانہ خاکے شایع کریں گے؟ ان خاکوں سے کیا انہیں اربوں ڈالرز منافع ہوگا؟ نہیں بلکہ الٹا انہیں نقصان ہوگا ۔ تو وہ نقصان جانتے ہوئے بھی ایسا اقدام کیوں کرنا چاہتے ہیں؟

اب آپ کے عقل کی بتی جلنے والی ہے، غور سے سنیے

صیہونیوں کا گستاخانہ کاکے شایع کروانے کا اصل مقصد یہ ہے

1۔ مسلمانوں کے ایمان کو چیک کیا جائے کہ اب ان کے دلوں میں کتنا عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بچا ہے۔ جب تک یہ عشق ختم نہیں کیا جاتا صیہونی جانتے ہیں کہ وہ اسلام کو ختم نہیں کرسکتے۔

2۔ اسلام کو ختم کرنا اس لیے ضروری ہے کہ انہیں دنیا کے تمام مذاھب کو تذبذب کا شکار کرنا ہے تاکہ لوگ انسانیت سب سے برا مذھب ہے کے نعرے تلے جمع ہوجائیں اور یوں جیسے ہی دجال کا خروج ہو تو پوری دنیا کی عوام بلا کسی چوں چراں کے دجال کے مذھب کو اپنالے۔ چونکہ اسلام تیزی سے پھیلتا دنیا کا سب سے برا مذھب ہے اس لیے اسلام کو تذبذب کا شکار کرنا سب سے اہم ہے۔

3۔ گستاخانہ خاکے شایع کرنے سے مسلمانوں کو مشتعل کروایا جائے، اور اپنے ہی تخلیق کردہ دہشت گرد گروہ جنہیں اسلام کا لباس پہناکر پھیلایا گیا ہے جیسے داعش، بوکوحرام، ٹی ٹی پی، القائدہ وغیرہ ان کے زریعے پوری دنیا میں دہشت گرد حملے کروائے جائیں اور انہیں کہا جائے کہ وہ اعلان کریں کہ انہوں نے یہ حملے گستاخانہ خاکوں کے جواب میں کیے۔

4۔ پھر صیہونی جو پوری دنیا کا میڈیا کنٹرول کرتے ہیں، اپنے میڈیا کی دوڑیں لگائیں گے کہ مسلمان دہشت گرد ہیں اور اسلام دہشت گرد مذھب ہے۔ یہیں سے دوبارہ "انسانیت سب سے برا مذھب ہے" کا نعرہ پروموٹ کیا جائے گا، ملحدوں کی فوج ظاہر ہوگی جو مسلمانوں کو ہی دہشت گرد ثابت کرے گی، پوری دنیا کا صیہونی میڈیا مسلمانوں کو دہشت گرد کہے گا اور یوں مسلمانوں پر ہی کفار ہر طرف ٹوٹ پڑیں گے۔

یاد رکھیں، ابلیس کی مجلس شورہ کا پہلا قانون یہی ہے کہ جھوٹ اور دھوکے سے حکمران کرو۔ یہ جھوٹ وہی پروپیگنڈہ ہے جس کوآج کے دور میں میڈیا کے زریعے پھیلایا جاتا ہے۔ صیہونی ایک طرف سے نہیں کھیلتے بلکہ مختلف زاویے سے پہلے سے ہی میدان تیار کرکے پھر وار کرتے ہیں۔ وہ گیرٹ ولڈزر کے سر پر بھی ہاتھ رکھے ہوئے ہیں تو دوسری طرف داعش اور القائدہ کے زریعے ہالینڈ کو دھمکیاں بھی دلوائیں گے۔ کیا آپ بھول گئے کہ جب پہلے چارلی ہیبڈو میگزین نے گستاخانہ خاکے شایع کیے تھے ان پر داعش نے حملے کیے تھے۔ داعش کس کی تنظیم ہے تو آپ پہلے ہی جانتے ہوں گے پھر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ یہ سب کیسے اور کیوں ہورہا ہے؟ مسلمانوں یہ سب تمہارے دماغ کو گھمانے کے لیے کیا جاتا ہے تاکہ تم سوچ سوچ کے چکرا جاو اور بالآخر وہی اقدام کرو جو صیہونی پہلے سے سوچ کے بیٹھے تھے۔

گیرت ولڈرز کو کیسے روکا جاسکتا ہے ؟

گیرٹ ولڈرز اکیلا نہیں، اس کے پیچھے فری میسن الیومیناٹی صیہونی تنظیم ہے۔ اگر آپ گیرٹ ولڈرز کو روکنا چاہتے ہیں تو پہلے آپ اس تنظیم کو للکاریے۔ دنیا کا ہر فرعون را موسیٰ ہوتا ہے، گیرٹ ولڈرز اور فری میسن تنظیم کے لیے اس دنیا میں بہت سے را موسیٰ موجود ہیں بس ایک اشارہ کی ضرورت ہے سب مل کر ٹوٹ پڑیں گے۔

فری میسن الیومیناٹی تنظیم اور صیہونیوں کو جس چیز سے سب سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے وہ ہے ہولوکاسٹ اور ہٹلر۔ ہولوکاسٹ دراصل صیہونیوں کی نسل کشی کو کہتے ہیں جو ہٹلر نے کی تھی۔ ہٹلر اس دنیا کا ایک عظیم ترین دماغ تھا جس نے صیہونیوں کو سب سے بہترین سمجھا اور ان صیہونیوں کو پکڑ پکڑ کر کتے کی موت مارا۔ لاکھوں کی تعداد میں صیہونیوں کو پکڑ کر ہٹلر نے جہنم واصل کیا جبکہ صیہونی ہٹلر کا کچھ نہیں بگاڑ سکے۔ ہٹلر نے کچھ صیہونی چھوڑ دیے اور کہا کہ میں انہیں اس لیے چھوڑ رہا ہوں کہ دنیا جان لے کہ ہٹلر نے صیہونیوں کو کیوں قتل کیا تھا۔

ہٹلر کے ہاتھوں صیہونیوں کے اس قتل عام کو "ہولوکاسٹ" کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ یورپ جہاں صیہونیوں کا مکمل کنٹرول ہے، وہاں ہولوکاسٹ کا نام لینا بھی جرم ہے، ہولوکاسٹ پر کوئی ٹی وی چینل بات نہیں کرسکتا، کوئی ٹاک شو نہیں کرسکتا، عوام ہولوکاسٹ کا لفظ زبان پر نہیں لاسکتے کیونکہ یہ جرم ہے۔ اور جرم ثابت ہونے پر کئی یورپی ممالک میں سزا موت کا قانون ہے۔ یہ سزا موت کا قانون کیوں بنایا گیا کیونکہ ہولوکاسٹ صیہونی سانپ کو وہ حصہ ہے جہاں پر مارنے سے صیہونیوں کو سب سے زیادہ درد ہوتا ہے۔ ہم مسلمانوں کو اگر صیہونیوں سے مقابلا کرنے ہے تو ہمیں ہولوکاسٹ کو ہر جگہ پھیلانا ہوگا۔

گیرٹ ولڈرز نے گستاخانہ خاکوں کا اعلان کیا ہے تو مسلمان مل کر "ہولوکاسٹ انٹرنیشل کارٹون کنٹیسٹ" کی نمائش کا اعلان کریں۔ اس نمائش میں پوری دنیا سے مسلمان کارٹونسٹس کو درخواست کریں کہ وہ ہٹلر کی تعریف اور ہولوکاسٹ پر بہترین کارٹون بناکے بھیجیں اور ان سب کو پوری دنیا میں لائیو فیس بک ٹویٹر پیجز کے زریعے دکھائیے۔ پھر دیکھیں صیہونیوں کی خفیہ تنظیم فری میسن الیومیناٹی کے کیسے ہاتھ پاؤں ہلتے ہیں۔ وہ سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں لیکن بین الاقوامی سطح پر ہولوکاسٹ کے نام پر اپنی یہ بےعزتی کبھی برداشت نہیں کریں گے۔ وہ خود ہی گیرٹ ولڈرز کو گستاخانہ خاکوں کی نمائش سے روک دیں گے۔

اس کے علاوہ مسلم امہ کا متحد ہونا انتہائی ضروری ہے، جب تک امت مسلمہ متحد نہیں ہوتی کوئی بھی اقدام کامیاب نہیں ہوسکتا۔ سعودی عرب کو امریکہ کنٹرول کرتا ہے اس لیے سعودی بادشاہ کبھی امریکہ یا صیہونیوں کو نہیں للکارتے۔ انہوں نے ابھی تک ہالینڈ کے اس صیہونی گیرٹ ولڈزر کو بھی نہیں للکارا۔ ایران بھی مسلم ملک ہے لیکن اس نے بھی سرکاری سطح پر کچھ نہیں کیا۔ انفرادی طور پر ہر کوئی بس ٹویٹ کرکے سمجھ رہا ہے کہ اس نے اپنی ذمہ داری ادا کردی لیکن صیہونیوں کے لیے آپ کے انفرادی ٹویٹس کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔ ان کے لیے اگر کوئی اعلان خطرناک ہوسکتا ہے تو وہ امت مسلمہ کا اجتماعی اعلان ہے۔

او آئی سی ایک عالمی مسلم اتحاد ہے جو کئی سالوں سے موجود ہے لیکن اس پلیٹ فارم نے آج تک کوئی خاطر خواہ نتائج نہیں دیے ۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ وہ اتحاد سعودی عرب کے زیر نگرانی ہے اور سعودی عرب امریکہ کے حکم کے بغیر ہل بھی نہیں سکتا۔ دوسری بات عالمی فوجی اتحاد بنانے والا بھی یہی سعودی عرب ہے لیکن اس اتحاد نے بھی مسلم ملک یمن پر حملوں کے سوا کفار کے خلاف ایک بھی قدم نہیں اٹھایا۔ اس کی وجہ بھی یہی ہے کہ اس اتحاد کو بھی سعودی عرب چلاتا ہے اور سعودیہ نے آج تک کبھی بھی امریکہ یا صیہونیوں کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ اٹھائے بھی کیسے کہ آل سعود کو بادشاہی بھی تو انہیں صیہونیوں نے عطا کی تھی۔

خیر لولی لنگڑی تنظیم او آئی اسی اگر دوبارہ متحد ہوکر ایک اعلامیہ جاری کردے کہ اگر ہالینڈ نے گیرٹ ولڈرز کو نہ روکا تو پھر پوری دنیا کے مسلمان ممالک ہالینڈ سے تمام تعلقات توڑ دیں گے اور ہالینڈ کی مصنوعات کا بھی بائیکاٹ کردیں گے تو یقین کریں یہ اعلان ہالینڈ کو ہلا کے رکھ دے گا اور وہ گستاخانہ خاکے فورا رکوادیں گے ۔

اس کے علاہ ہر طاقتور مسلمان ملک بھی سرکاری سطح پر ہالینڈ کے خلاف بیان دے، ہالینڈ پر پریشر کو مزید تیز کیا جائے اورہالینڈ کو مسلسل دھمکیاں دی جائیں کہ ہم تم سے تمام تعلقات توڑ دیں گے اس لیے باز آجاو۔ اس طرح ہالینڈ خاکے رکوانے پر مجبور ہوجائے گا۔ طاقتور مسلمان ممالک میں پاکستان سب سے پہلے آتا ہے پھر ترکی اور پھر سعودی عرب اور ایران جبکہ باقی ممالک محض نام کے مسلمان ہیں۔

پاکستان سب سے طاقتور مسلم ملک اور واحد ایٹمی قوت ہے۔ ہم نے اس بم کا نام بھی اسلامی بم رکھا تھا مگر افسوس ہماری عوام نے کبھی غیرتمند حکمرانوں کو ووٹ نہیں دیا۔ ہمیشہ آستین کے سانپوں کو ووٹ دیکر پھر روتے رہے کہ ملک کے حالات کیوں ٹھیک نہیں ہوتے۔ صیہونیوں کے ایجنٹوں کو بار بار ووٹ دیکر حکمران بناکے پھر روتے ہیں کہ پاکستان صیہونیوں کے خلاف کیوں نہیں بولتا۔ اپنے پاؤں پر کلہاڑے مار کر پھر کہتے ہیں کہ ہم پر ظلم کیوں ہورہا ہے۔

خدا خدا کرکے پاکستان میں اس مرتبہ تبدیلی کی لہر دوڑی اور روایتی نواز زرداری کے بجائے عمران خان سامنے آیا۔اب عمران ملک کا سربراہ ہے تو اب رگڑا بھی اسی کو لگے گا۔

پاکستانیوں اب ہم سب کو مل کر عمران خان سے ایک ہی مطالبہ کرنا ہوگا کہ
مدینے جیسی ریاست قائم کرنے کے اعلان کرتے ہو لیکن مدینے والے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گستاخانہ خاکے شایع کرنے والے صیہونی گیرٹ ولڈرز کے خلاف ایک لفظ تک نہیں بولتے۔ یہ منافقت ہے یا مصلحت؟ اگر مصلحت ہے تو پھر خان صاب رگڑا کھانے کے لیے تیار ہوجاؤ کیونکہ جب بات ناموس رسالت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ہو تو مسلمان کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوتے۔ یہ اقتدار آنی جانی چیز ہے، تمہیں قبر تک وزیراعظم نہیں رہنا اس لیے فورا صیہونی گیرٹ ولڈرز کے خلاف ایکشن لو۔ ہالینڈ کو کھل کر دھمکی دو کہ گستاخانہ خاکے نہ رکے تو پھر تم سے تمام تعلقات ختم کرکے تمہاری تمام مصنوعات کا بھی سرکاری سطح پر بائیکاٹ کیا جائے گا۔


میرے وجود کو سنگسار کرتے وقت


# میرے وجود کو سنگسار کرتے وقت
‏شامل تھا سارا شہر اک تہوار کی طرح



ایـــــک ہــــــی شــخــص ہــــے جـــو دھــــــیان میــــــں اپنـــــے اکثــــــر


ایـــــک ہــــــی شــخــص ہــــے جـــو دھــــــیان میــــــں اپنـــــے اکثــــــر💛💛👈

💛💛👉مسکــــــــــرائے تــــــو مـــــــیری جــــــان پــــہ بــــــن جــــــاتــــــــی ہــــــــــے



Wednesday, August 29, 2018

اے میــــرے اللّٰـــہ


اللَّهــــمَّ أن تجعــــلَ القُــــرآنَ ربيــــعَ قلبي
ونــــورَ صَــــدري
وجَــــلاءَ حَــــزَني
وذَهــــابَ هَمِّي

تــــرجمہ: اے میــــرے اللّٰـــہ 
تــــو قــــرآن کــــو میــــرے دل کی بہــــار
اور سینــــے کا نــــور بنــــا دے
اور اســــے میــــرے غــــم و انــــدوہ کا مــــداوا بنــــا دے۔
آمیــــــــن یا ربــــــ العــــــالمیــــــــن 
( صحيح الترغيبــــ:1822)


تم سے پہلے بھی کچھ لوگوں کو ایسی خوش فہمی تھی


تم سے پہلے بھی کچھ لوگوں کو ایسی خوش فہمی تھی___کہ آنکھیں ماتھے پر رکھنے سے قد اونچا ہو جاتا ہے_
______________※



پاس آنے پہ وہ انسان بھی نہیں لگے


 ♌پاس آنے پہ وہ انسان بھی نہیں لگے دور سے جو لوگ فرشتوں جیسے تھے



لـــــــــــــــــوگ



🌱لـــــــــــــــــوگ اکثــــــــــــر نــــــــــــــرم لہجـــــــــــــــوں ســــــــــــے کتنــــــــی سخــــت بــــــــات کـــــــر جـــــــاتــــــــے ہیــــــــــــــــں کــــــــــــہ 🌱🌱
ان کـــــــــے لفـظــــــــــوں کــــــــــی تپــــــــــــــــش بھـــــــولنـــــــــے مــــــیں ایـــــــــک عمـــــــــر لـــــــــگ جــــــــــاتـــــــــی ہــــــــــــــــے🌱



میں دیکھ ہی نہیں سکا جاتے ہوئے اُسے


میں دیکھ ہی نہیں سکا جاتے ہوئے اُسے
گاڑی چلی اور آنکھ میں تنکا چلا گیا




انســــــــــــــان بھــــــــی بـــــــــڑی عجیـــب چیـــــــــــــز ہــــــــــــے


🍁انســــــــــــــان بھــــــــی بـــــــــڑی عجیـــب چیـــــــــــــز ہــــــــــــے،پیســــــــہ کمــــــــــاتــــے کمــــــــاتــــــے صـحـــــت ســــــــــے ہــــــــاتــــھ دھــــــــو بیٹـھتــــــا ہــــــــے اور پھـــــــــــر صحـــــــت پــــــا لینــــــــے کـــــــے لئـــــــــے ســـــــــــارا پیســــــــــہ لٹــــــــا دیـــــــتا ہـــــــــــــے،جیـــــــــتا ایســــــــے ہــــــــے کـــــــہ جیســــــے مــــــــرنــــــا ہــــــــی نہیـــــــــں اور مــــــــر ایســـــــے جـــــاتـــــــا ہـــــــے کـــــــہ جیســـــــے کبھــــــی جـــــــیا ہـــــــی نہـــــــــــــیں.​🍁



لوگ تبدیل نہیں ہوتے۔۔۔


لوگ تبدیل نہیں ہوتے۔۔۔

بس ان کے منہ پر چڑھا ہوا وہ ماسک (جو انھوں نے آپ کو “حاصل”کرنے کے لئے چڑھایا ہوتا ہے)۔۔۔

وہ نیچے گر جاتا ہے۔۔۔



Monday, August 27, 2018

اَے بُت تراش بُت کو حیرت میں ڈال دے



اَے بُت تراش بُت کو حیرت میں ڈال دے 
پَتھر کی آنکھ سے کوئی آنسو نکال دے..؟



! اے ہمارے رب


رٙبّٙنٙا مٙا خٙلٙقتٙ ھٰذا بٙاطِلًا سُبحٰانٙکٙ فٙقِنٙا عٙذٙابٙ النّٙارِo 

! اے ہمارے رب
آپ نے یہ (زمین و آسمان) بیکار پیدا نہیں فرمائے
💕تو پاک ہے! پس! ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا 
سورہ ال عمران


مُحَمَّد ﷺ


#Admins..
I strongly condemn the blasphemy of Holy Prophet Muhammad (S.A.W).
مُحَمَّد ﷺ❤
We demand deportation of Netherland's Ambassador and locking of embassy immediately. 
⚠️ Copy it to your timeline.



چٹکی بجا کے تجھ کو تماشا دکھا تو دوں





چٹکی بجا کے تجھ کو تماشا دکھا تو دوں

لیکن میں تیرے واسطے خود کو گراؤ ں کیوں



اس کو دیکھنا، دیکھتے رہنا کافی تھا


اس کو دیکھنا، دیکھتے رہنا کافی تھا

لوٹ آیا ہوں دل میں لے کر، دل کی بات
___
احمد فراز



جھے فیری ٹیلز میں وہ شہزادیاں پسند نہیں


جھے فیری ٹیلز میں وہ شہزادیاں پسند نہیں جو ایک زہریلا سیب کھانے سے مر جاتی ہے، یا بارہ بجتے ہی اپنے خوابوں کی تقریب چھوڑ کر بھاگ جاتی ہیں، جنھیں کوئی بھی بھیڑیا دادی کہ کپڑے پہن کر بیوقوف بنا سکتا ہے، یا جو ٹاور میں قید ہو کر کسی شہزادے کہ انتظار میں زندگی گزار لیں کہ وہ انکو آ کر اس قید سے نکالے گا۔۔۔۔
مجھے تو وہ شہزادیاں پسند ہیں جو زہر کی بو کو میلوں دور سے سونگھ لیں، جو اپنا گلاس سلپر خود محل سے کھینچ کر واپس لاتی ہیں، جو اپنے جسم سے سوئیاں نکلنے کیلئے شہزادے کا انتظار نہ کریں، جو اپنی ہر شے کو برف بنا دینے کی صلاحیت سے خوفزدہ نہ ہوں، جو ونڈر لینڈ میں خود کو جان بوجھ کر گم کر لیں حالانکہ انکو سارے راستے آتے ہوں، جب وہ کسی بیسٹ کہ قلعے میں داخل ہوں تو انکو اچھے سے معلوم ہو کہ اندر کیا انکا منتظر ہے، وہ ٹاور میں سے نکلنے کیلئے خود کوئی طریقہ نکا لیں، اور جب کسی جنگ کیلئے صرف لڑکوں کو میدان میں اتارا جاتا ہو وہ بھیس بدل کر اس جنگ میں 
حصہ لیں اور جیت بھی جائیں۔۔۔۔۔۔
"سو میں پیاری لڑکی ہوں نا بننا چاہتی ہوں"

میں وہ ظالم لڑکی بننا چاہتی ہوں جو ایک دن اپنے محل میں راج کرے گی اپنی مرضی کی شہزادی بن کر۔۔۔۔
💕❤
😊😊😊


اک تیری برابری کے لیئے


اک تیری برابری کے لیئے
خود کو کتنا گرا چکا ہوں میں
جون_ایلیاء



ﮐﺎﻡ ﻧﻤﭩﺎﻟﻮﮞ ﺳﺒﻬﯽ ﺷﺎﻡ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ


ﮐﺎﻡ ﻧﻤﭩﺎﻟﻮﮞ ﺳﺒﻬﯽ ﺷﺎﻡ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ

ﭘﻬﺮ ﺍﺳﮯ ﯾﺎﺩ ﺑﻬﯽ ﺁﻧﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﻬﮯ 
⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘



Sunday, August 26, 2018

🌹💞دِکھا دے ایک دن، اے حُسنِ رنگیں !جلوہ گر ہو کر💞🌹


🌹💞دِکھا دے ایک دن، اے حُسنِ رنگیں !جلوہ گر ہو کر💞🌹
🌹💞وہ نظّارہ ! جو اِن آنکھوں میں رہ جائے نظر ہو کر💞🌹



🍂🌺اے رنگریز میرے🌺🍂


🍂🌺اے رنگریز میرے🌺🍂

ﺗﺠﻬﮯ ﺍﺟﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﮞ یہ ﺁﻧﺴﻮ
کہ ﻣﯿﺮﮮ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﻧﮓ ﺩﮮ
تُو ﺗﻮ مہاﺭﺕ ﺭﮐﻬﺘﺎ ہے ﺭﻧﮕﺎئی ﻣﯿﮟ
ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞ ﺍﭘﻨﺎ ہنر ﺩﯾﮑﻬﺎ
کہ ﻟﺒﺎسِ ﺯﯾﺴﺖ ﻣﯿﮟ کہیں ﮐﻮئی
ﭘﯿﻮﻧﺪ ﺩﮐﻬﺎئی نہ ﺩﮮ
ﺩﯾﮑﻬﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﯾﮑﻬﺘﺎ ﺭہے
کہ ﺯﺧﻢ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﻼﺏ ﺩﮐﻬﺎئی ﺩﮮ
ﺍﮮ ﺭﻧﮓ ﺭﯾﺰ
ﺟﺴﻢ پہ ﺟﻮ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﻧﯿﻞ ہیں
ﺁﺳﻤﺎﮞ ﮐﮯ ﺗﺎﺭﮮ ﺩﮐﻬﺎئی ﺩﮮ
کہ ﺗﺠﻬﮯ ﺍﺟﺮﺕ ﻣﯿﮟ
ﻣﯿﮟ یہ ﺑﯿﺶ ﻗﯿﻤﺖ ﺩﻭﮞ ﺁﻧﺴﻮ
ﺍﮮ ﺭﻧﮓ ﺭﯾﺰ
ﺗﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺗﻮ ﺗﻤﺎﻡ ﺭﻧﮓ ہیں
ﺳﻮ ﻣﺠﻬﮯ ﯾﻮﮞ ﺭﻧﮓ کہ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﺩﮐﻬﺎئی نہ ﺩﮮ
ﺍﮮ ﺭﻧﮓ ﺭﯾﺰ
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﻮ ﮐﺎﻻ ﮐﺮ ﺩﮮ
کہ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﺳﻨﺎئی نہ ﺩﮮ
کہ ﻣﺠﻬﮯ ﺟﺎﻧﺎ ہے بہت ﺩﻭﺭ
ﺁﺳﻤﺎﮞ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ہو ﻣﺪﻫﻢ
ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮئی ﺍﺟﻼ ﺭﻧﮓ ﺑﻬﺮ
کہ کہیں ﺍﻧﺪﻫﯿﺮﺍ ﺩﮐﻬﺎئی نہ ﺩﮮ
ﺍﮮ ﺭﻧﮓ ﺭﯾﺰ


yeh jhuki jhuki aankhein



yeh ruka ruka lehja
lab pe baar baar aa k
toot’ta hua fiqra
gard me ati palkein
dhoop se tapaa chehra
sar jhukaaye aaya ha
ik umr ka bhoola ..
dil hazaar kehta ha
hath thaam loon uska
choom loon yeh peshaani
lautne na doon usko
koi dil se kehta ha
saare harf jhoote hain
Aitbaar mat karna!
Aitbaar mat karna!


SUNO!


SUNO!
Zindgi apni hans kar basar karna
Nafraton k raste pe na sfar krna

SUNO!
Wafa na ho to mohbat adhori hay
Mohabt k safar me wafa ki fikar karna

SUNO!
Zamana jitna b ho hamdard tumhara
Zamane ko na sharike safar karna.

SUNO!
Mohabat har kisi ka mukadar nahi hoti
Mile jo mohabat to is ki kadar karna.


Yaadon ki aag thi ke khayalon ki chaandni,


Yaadon ki aag thi ke khayalon ki chaandni,
Shab bhar mere makaan main ik roshni rahi..


Ab tak khabar na thi ke mohabbat gunnah hai,


Ab tak khabar na thi ke mohabbat gunnah hai,
Ab jaan kar gunaah kiye jaa raha hoon main..


Jin Ko Sath Nahi Dena Hota,


Jin Ko Sath Nahi Dena Hota, 

Wo Aksar Roothay Rehtay Hen..!



وہاں خاک عہد وفا نبھے وہاں خاک دل کا کنول کھلے


وہاں خاک عہد وفا نبھے وہاں خاک دل کا کنول کھلے
جہاں زندگی کی ضرورتوں کا بھی حسرتوں میں شمار ہے


ہم نے زیست رائیگاں گنوائی ہے ۔


ہم نے زیست رائیگاں گنوائی ہے ۔
ہم نے خواب دیکھنے کی سزا پائی ہے ۔
ہم بھی کتنے معصوم ہیں ۔
اس پرندے کی طرح ۔
جس کے پر نہ ہوں ۔
اور اونچی اڑان کا شوق ۔
اسے منہ کے بل گرا دیتا ہو بار بار ۔
ہم نے زیست رائیگاں گنوائی ہے ۔
ہم نے خواب دیکھنے کی سزا پائی ہے ۔
خواب دیکھنا بھی اک جرم ناقابل معافی ٹھہرا ۔
زیست کا نقصان ناقابل تلافی ٹھہرا ۔
جیسے صحرا میں کوئی بھٹکا راہی ۔
شام کے وقت غول سے بچھڑا پنجھی ۔
گرداب میں کوئی پھنسی کشتی ۔
ہم نے زیست رائیگاں گنوائی ہے ۔ہم نے خواب دیکھنے کی سزا پائی ہے ۔
اک دھند سی اتر آئی ہے چاروں طرف ۔
یاد آ گیا ہے کوئی بھولا بسرا ۔
جس کے سنگ چلاتے تھے خواب رستے ۔
جو شامل ہے اب بھی ہر دعا میں اپنی۔
پلکین نم ہیں اور کسی کی یاد کا عکس ۔
لے گیا ہے مجھے برسوں پیچھے ۔
کسی کی بانہوں کا حصار تھا خواب اپنا ۔
کسی کی آنکھوں کا خمار تھا خواب اپنا ۔
دیکھو کتنے معصوم سے تھے خواب اپنے ۔
جن کو کو نہ ہی سیم و زر خواہش تھی ۔
نہ ہی کچھ اور پانے کی لالچ
اور ہم نے ان معصوم خوابوں کے عوض ۔
عمر بھر رونے کی سزا پائی ہے ۔


Baat mohabbat ki nahin hoti


Baat mohabbat ki nahin hoti 

baaz auqaat bina mohabbat ke aap kisi ke is qadar aadi hojatey hain keh woh adat mohabbat se ziada jaan leva ho jati hai. 


Jane Kitne Hi Sawalat Adhuraye The Abhi.



Jane Kitne Hi Sawalat Adhuraye The Abhi. 
Waqat-e-Rukhsat Meri Aankhon me To Dekha Hota

سمجھوتا



جس محبت میں سمجھوتا ہو سمجھ لیں وہ محبت یک طرفہ ہے مثلا آپ محبت کا اظہار نہیں کر سکتے, اور آپ اپنے دل کے ساتھ سمجھوتا کر بیٹھے ہیں
جس محبت میں قربانی ہو سمجھ لیں وہ محبت دو طرفہ ہے مثلا آپ ایک دوسرے کا خیال رکھنے کے لیے اپنی خوشیاں قربان کر دیتے ہیں
!!!


زنـــــدگـــی میـــں جــس شــــے کــــے پیچـــھے جـــتنا بھــــاگا جـــــائـــــے


زنـــــدگـــی میـــں جــس شــــے کــــے پیچـــھے جـــتنا بھــــاگا جـــــائـــــے نـــــا وہ اتنــــــے ہـــــی فـــــاصلــــــے پـــــــر چلــــــی جـــــاتـــــــی ہــــــــے.......... اور جــس کـــــے لیـــــے کـــــوئــــی جستــــجو نــــہ کـــــی جــــائــــے...... وہ خــــود جھــــولـــی میـــں آن گــــــرتی ہــــــے..... لیکــــن ہــــم لاحــــاصـــل کــــی تـــلاش میــــں بھٹکــــتے پھــــرتــــے ہیـــــں........ اور جـــــو پھــــل خــــدا کــــی طــــرف ســـــے جھــــــولــــی مـــیں پـــک کـــــر گــــرتا ہـــے...... "" وہ بــــس...... عـــــام ســـی چـــیز کـــے ســـوا کـــچھ نہـــیں لگتـــــا"".. پتـــــہ نہــــیں..... "" آســـــانـــــی ســـــے مــــل جــــــانـــــے والــــــے لــــــوگ""..... اور "" چـــــیزیــــں ""....... بـــــے معـــــنی کــــیوں لگـــــتی ہــــیں...... ہــــم حــــاصـــل کــــی تـــمنا مــــیں لاحـــاصـــل کـــے پیچـــھے دوڑتــــے ہــــــیں........ اُس بچــــے کــــی طـــــرح جــــو تتلـــیاں پکـــــڑنــــــے کـــــے مشغلـــــــے میـــــں گھـــــر ســـــے بہــــت دور نکل جاتا ہے ، نہ تتلــــیاں ملــــتی ہــــیں نــــــہ واپســـــی کا راســــــــــــتہ۔۔۔


Saturday, August 25, 2018

کوئی بِچھڑ بِھی جَائے تو آن مِلتا ہے




کوئی بِچھڑ بِھی جَائے تو آن مِلتا ہے خواب میں یہ بڑی سہولت ہے...!!!




یہ زندگی کے روئیے


السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
.-
یہ زندگی کے روئیے ، لوگ ، روگ مجھے کچھ نہیں کہتے .پر جب میرا الله کھو جاتا ہے تو مجھے بہت رونا آتا ہے . رابطہ منقطع ہو جاتا ہے . کچھ کمی ہے مجھ میں .. ایسا اکثر ہو جاتا ہے
!!





قرآن کہتا ہے


💕🍃!!قرآن کہتا ہے
اپنے دُشمنوں کی چالوں سے پریشان نہ ہوا کر
بے شک!! تمہارا رب
سب سے بہتریں چال چلنے والا ہے۔



Friday, August 24, 2018

خواب کے کاغذ سے کشتی بناتے ہیں





چلو
____
خواب کے کاغذ سے کشتی بناتے ہیں
اور آنکھوں میں چلاتے ہیں
اور اِس دنیا کی حدوں سے باھر نکل جاتے ہیں.

!!


انتظار



!!!!انتظار 
ایک صبر آزما مرحله... ایک یقینی اور بے یقینی کے درمیان کی کیفیت..... هر لمحه ایک تڑ پ کا احساس...... کبهی خوش 
.کن خواب تو کبهی اندیشے هی اندیشے
!!



Thursday, August 23, 2018

لوگ کہتے ہیں۔


لوگ 
کہتے ہیں۔ ہماری چوائسز ہمیں ڈیفائن کرتی ہیں۔ وہ انتخاب جو ہم کرتے ہیں‘ وہ یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ ہم کون ہیں۔ ہم ہلکے سر مئی ہیں یا گہرے سر مئی ‘ اس کا فیصلہ وہ کام کرتے ہیں جو ہم نے کیے ہوتے ہیں‘ مگر نہیں۔
کیونکہ میرا خیال ہے ہمارے اچھے یا برے ہونے کا تعین ہمارے چنے گئے راستے نہیں کرتے ‘ بلکہ وہ راستے کرتے ہیں جو ہم نے نہیں چنے ہوتے ۔ وہ فیصلے ‘ وہ انتخاب کرتے ہیں جو ہم نے میسر ہونے کے باجود نہیں لئے ہوتے ۔




تمام بُرے کاموں کی وضاحت دی جاسکتی ہے


تمام بُرے کاموں کی وضاحت دی جاسکتی ہے
،لیکن کسی کا دِل دُکھایا ہو تو
اُس کی وضاحت نہیں ہوتی
!!....صرف مکافاتِ عمل ہوتا ہے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ



انسان رب کی وہ ناشکری مخلوق ہے


انسان رب کی 
وہ ناشکری مخلوق ہے 
!!جسکے وہ سب سے زیادہ لاڈ آٹھاتا ہے



')