Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Wednesday, October 3, 2018

شکوے


شکوے اگر وقت پر نہ کیئے جائیں تو وہ اندر پڑے پڑے سوکھ جاتے ہیں۔۔
بلکل سوکھے پتے کی طرح۔۔
۔یہ سوکھے ہوئے الفاظ اندر ہی اندر چبھتے ہیں۔۔
کبھی روح سے کبھی جسم سے ٹکرا کر بجتے ہیں۔
شور مچاتے ہیں۔۔۔
لیکن باہر نہیں نکل سکتے۔۔۔اور وہیں ٹکرا ٹکرا کر دم توڑ دیتے ہیں۔۔۔
پھر۔۔۔
آہستہ آہستہ انسان کا وجود بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتا ہے۔۔۔بالآخر مرجھا جاتا ہے۔۔۔جانتے ہیں کیسے۔۔۔؟؟؟
!بلکل سوکھے پتے کی طرح۔۔۔



No comments:

Post a Comment

')