Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Sunday, November 18, 2018

ہر شخص اس لئے نہیں ہوتا کہ


زندگی میں آنے والا ہر شخص اس لئے نہیں ہوتا کہ کب ہم ٹھوکر کھا کر گریں اور کب وہ ہمیں ہاتھ بڑھا کر تھام لے، بلکہ کچھ لوگ ہمارے ساتھ صرف اس لئے چل رہے ہوتے ہیں کہ کب ہم گریں اور وہ دیکھ سکیں, کہ چوٹ ہمارے بازو پر آئی ہے یا گھٹنوں پر ، مٹی ہمارے ہاتھوں پر لگی ہے یا ہمارے چہرے پر



No comments:

Post a Comment

')