😊😊جانے ایسا کیوں لگتا ہے کہ ہر گزرتا ہوا سال کچھ ایسی صدا لگاتا ہوا گزر جاتا ہے ۔۔۔
آدمی جو کہتا ہے ، آدمی جو سنتا ہے
زندگی بھر وہ صدائیں پیچھا کرتی ہیں
آدمی جو دیتا ہے ،آدمی جو لیتا ہے
زندگی بھر وہ دعائیں۔ پیچھا کرتی ہیں
#الوداع2018
No comments:
Post a Comment