..."شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں
..."_گھر کی چھت پر بیٹھیں..._
..."_لوگوں کے مکان دیکھیں..._
..."_آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں..._
..."_کافی یا چائے کا کپ..._
..."دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں.
اپنے لیے وقت نکالیں...
..."_اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں.._
..."زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں...
..."_اور اگر پھر بھی سکون نا آئے..._
..."_تو اس خالی کپ کو دیکھیے..._
جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش ..."باقی ہے...
" اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے "
No comments:
Post a Comment