Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Sunday, May 26, 2019

جب آپ اللہ کی حرام کردہ حدود میں داخل ہوجاتے ہیں نا



جب آپ اللہ کی حرام کردہ حدود میں داخل ہوجاتے ہیں نا__تو یہ سفر بہت ہی آسان ہوتا ھے__آپ حیران رہ جاتے ہیں کہ 
__کیسے انتی دور پہنچ گئے
لیکن جب یہی سفر واپسی کا ہوتا ھے نا__تو بہت ہی مشکل__اس سفر میں پاؤں نہیں دل تھک جاتے ہیں__جسمانی ازیت اپنی جگہ مگر روح پر جو زخم لگتے ہیں نا__وہ پھر نا مٹنے والے__ناسور بن جاتے ہیں
__
بہت ہی ہمت کا کام ہوتا ھے یہ
__
کسی کو اللہ کی طرف واپسی کا سفر کرتا دیکھیں نا__تو بجائے اس پر کمنٹس دینے کے کہ:
"بڑی آئی نیک" 
اس مقام پر جو کچھ وہ کھو کے پہنچی ھے__جیسی ازیت سے گزری ھے__اسے سراہیں
__
!!!!مجھے فخر ھے ہر اس شخص پر جو اللہ کیلئے اپنا گناہ__چاھے چھوٹا ہی کیوں نا ہو__ترک کردے 
اللہ ہم سب کو ہدایت دے__آمین




No comments:

Post a Comment

')