Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Monday, May 13, 2019

مجھے رات بہت پسند ہے



مجھے رات بہت پسند ہے 
رات ایک کیفیت لگتی ہے مجھے
رات وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ بلا جھجک اپنے رب سے سارے راز کہہ سکتے ہو
خود سے خود کی ملاقات کر سکتے ہو
دن میں جو قہقہے دبائے ہوں وہ یاد کر کے پھر سے مسکرا سکتے ہو 
جو کوئی بات دل پہ لگی ہو اسے یاد کر کے آنکھیں نم کر سکتے ہو
کھڑکی سے ٹیک لگا کہ اس کے تصور کو محسوس کر سکتے ہو
خود کو ہوا کے سپرد کر کے مدہوش ہو سکتے ہو 
دل پہ کوئ بوجھ ہو تو سجدے میں جا کہ یا ہاتھ اٹھا کہ آنسو کی صورت میں اس بوجھ کو ہلکا کر سکتے ہو




No comments:

Post a Comment

')