Kahkashan Khan Blog
This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers.
Do what makes your soul happy.
Love and Peace.
- D
Pages
▼
Monday, March 5, 2018
میں تب بھی آپ کی رہوں گی
میں تب بھی آپ کی رہوں گی جب
بہار بیت جائے گی اور
سڑکوں پر پڑے سڑتے سوکھتے زرد پتے
اپنے اوپر سے گزرنے والے
بے رحم پاؤں سے پوچھیں گے کہ
کیا چھوڑنے والوں کو بھی ویسا درد ہوتا ہے جیسا چھوڑے ہوؤں کو ہوتا ہے؟
No comments:
Post a Comment