Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Sunday, August 18, 2019

کچھ تاریخیں، کچھ دن، کچھ لمحے



کچھ تاریخیں، کچھ دن، کچھ لمحے
ہمیشہ یاد رہتے ہیں،بہت بھولنے کی کوشش میں بھی ہم اُنہیں بھول نہیں پاتے،جیسے آج کی تاریخ
میں نے آج کی تاریخ کو بھول جانے کی بہت کوشش کی، سوچا تھا بس اب نہیں کچھ کہوں گی لیکن گھڑی نے جیسے ہی 12 بجتے نئی تاریخ کا بتایا میں تب سے خود کو روک رہی تھی لیکن بس نہیں روکا گیا۔
یہ صرف اس لیے ہے کی 16 اگست جس شخص کی نسبت سے خاص ہے وہ اپنی تمام تر بے وفائی،بے حسی اور اپنے تمام جھوٹوں کے ساتھ اب بھی میرے لیے سب سے خاص ہے۔
اور خاص الخاص ہونے کے باوجود میرے پاس اُس شخص کے لیے اب کچھ نہیں میرے پاس سب سے خاص دُعائیں تھیں جو میں ہر پل اُس کے لیے کرتی تھی اب تو دعائیں ہی نہیں۔
بس ایک سوال ہے اُس شخص سے کہ کیا آپ آئینہ دیکھتے ہوئے خود سے نظریں ملا پاتے ہیں؟
کبھی گزر ہو میری ٹائم لائن سے اور یہ پوسٹ دیکھیں تو اگر ااِس بات کا جواب ہو آپ کے پاس تو ضرور دیجیئے گا جواب۔



No comments:

Post a Comment

')