کچھ لوگوں کے ساتھ جڑ کر میری جو بچی کچی رنگین دنیا تھی وہ بھی بے رنگ ہو گٸ
ان پر تو کوٸی اثر نہ پڑا پر میرا سب کچھ گیا
پر ملتے ہیں نا اسی دنیا میں بےرنگ کر دینے والے لوگ
اپنے باطن کی سیاہی سے اوروں کی زندگیاں سیاہ بنانے والے لوگ
___
Looking for something?
No comments:
Post a Comment