Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Sunday, September 15, 2019

یہ تو کچھ دنوں کی بات ہے۔۔



یہ تو کچھ دنوں کی بات ہے۔۔
ابھی تو لمحے باقی ہیں۔

ابھی تو جینا باقی ہے۔
ابھی تو ہنسنا باقی ہے۔

کچھ کچھ رونا باقی ہے۔
مل کے بیٹھنا باقی ہے۔
مل کے جینا باقی ہے۔
ابھی تو کچھ ہی دن گزرے ہیں۔
بہت کچھ ہونا باقی ہے۔
ابھی تو لڑنا باقی ہے۔
ابھی تو منانا باقی ہے۔
جینا مرنا باقی ہے۔

یہ تو کچھ دنوں کی بات ہے۔۔
جب ہم بچھڑ بائیں گے۔
دور دور چلے جائیں گے۔
تب تم کو یاد آئیں گے۔۔
کبھی کبھار مل پائیں گے۔

یہ تو کچھ دنوں کی بات ہے۔۔
بہت کچھ ہونا باقی ہے۔


No comments:

Post a Comment

')