Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Tuesday, September 10, 2019

چھوڑا اس نے ہے




چھوڑا اس نے ہے

پھر تم ہی کيوں آہيں بھرتے ہو
تم ہی کيوں غم کرتے ہو
محبت کی اس نے بھی تھی
پھر تم ہی کيوں اشک بھاتے ہو
تم ہی شب و روز کيوں مرتے ہو
ايسے تنہا تنہا سے رہتے ہو
وعدوں ميں وہ کچے دھاگوں سا نکلا
بھلا کہ ايک نی دنيا بساتا ہوگا
پھر تم ہی کيوں تنہا اشک بہاتے ہو
وہ تو کہي اور محفليں سجاتا ہو گا
پھر تم ہی کيوں غم کرتے ہو
لفظ محبت وہ نہیں جانتا
وہ نہیں نبھاتا
بس خود کہ دل بہلانے کو اظہار مہبت کر گيا
جب جی کو آيا بيچ چراہے چھوڑ گيا
نادان تھے تم جو اسکی نادانی کو محبت سمجھے
چھوڑا ااسنے ہے
پھر تم ہی کيوں سرے عام بدنام رہے
دل کو سکوں بخشو کہ تم تو وفادار ٹھرے
پھر تم ہی کيوں اشک بہاتے ہو
تنہا رہ کہ سزا کاٹتے ہو
شہنشاہ بن کہ جيو
کہ "محبت" ميں تم ہی تو "وفا" کرتے ہو



No comments:

Post a Comment

')