Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Friday, October 11, 2019

کچھ لوگ ساری زندگی ہمیں اس دھوکے میں رکھتے ہیں



کچھ لوگ ساری زندگی ہمیں اس دھوکے میں رکھتے ہیں کہ انھیں ہم سے عزیز کوئی نہیں، انھیں ہمارے علاوہ کسی پہ اعتبار نہیں، اور جیسےہی ہم یقین کی اس رسی کو تھام کے آگے بڑھتے ہیں، تو حقیقت مختلف دیکھ کہ جو اذیت ہوتی ہے اس کیلئے کوئی لفظ ڈھونڈ سکو تو بتا دو....؟



No comments:

Post a Comment

')