میں نے دوستی کے نام پر بہت لوگ کھوئے ہیں۔۔ پریشانیاں جھیلی۔۔ نقصانات برداشت کیے۔۔ مگر اب میں دوستی نہیں کرتی۔ میں اب دوستی کے رشتے سے زیادہ عزت کے رشتے کو اہمیت دیتی ہوں۔۔ جب ہم کسی کو عزت دیتے ہیں تو ہم جھجک محسوس کرتے ہیں۔۔ کھلتے بھی نہیں ہیں۔۔ اسی لیے۔۔ عزت کے رشتے اگر چلے بھی جائیں۔۔ تو انسان اتنا دکھی نہیں ہوتا جتنا۔ دوستی کا رشتہ ٹوٹنے پر ہوتا ہے۔۔ 💜🌼
No comments:
Post a Comment