Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Saturday, August 15, 2020

یہ ریڈیو پاکستان ہے۔ آپکو پاکستان مبارک ہو

اللہ اکبر۔۔۔۔
وہ لمحات،  وہ گھڑیاں، 
جب 27 رمضان المبارک (13 اگست 1947) کو رات 11 بج کر 50 منٹ پر لاہور کے سرکاری ریڈیو اسٹیشن میں بیٹھے جناب مصطفی علی ہمدانی نے یہ اعلان کیا کہ 
" یہ آل انڈیا لاہور ہے. آپ اگلے اعلان کا انتظار کیجیئے." 
پھر جیسے ہی 14 اگست کی تاریخ چڑھی تو ٹھیک 12 بج کر 1 منٹ پر ہمدانی صاحب نے یہ اعلان کر دیا کہ 
"یہ ریڈیو پاکستان ہے۔ آپکو پاکستان مبارک ہو۔"

تصور کیجیئے!  کیسے جذبات ہونگے اُن مسلمانوں کے جو اُس وقت ریڈیو پاکستان سُن رہے تھے۔ 
رونگٹے کھڑے کر دینے والے لمحات💚💚💚



No comments:

Post a Comment

')