Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Thursday, September 10, 2020

جب ہم کسی سے ملتے ہیں

 جب ہم کسی سے ملتے ہیں تو نہ تو ہمارے گلے میں ھماری ڈگریاں لٹکی ہوتی ہیں نہ ہما رے ماتھے پہ ہمارے خاندان کا نام کندہ ہوتا ہے۔ یہ صرف ہمارے کردار اخلاق اور اچھے برتاؤ کی خوشبو ہوتی ہے۔ جو دوسروں کو آپ کا گرویدہ بنا دیتی ہے۔ ایسے لوگ ہر زمانے کے ہیرو اور نایاب انسان ہوتے ہیں۔


No comments:

Post a Comment

')