Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Thursday, September 3, 2020

وعدہ جو بہت ہی چھوٹا سا لفظ ہے

وعدہ جو بہت ہی چھوٹا سا لفظ ہے لیکن اس کی اصل بہت بھاری  ہے۔ ہم لوگ دن میں چھوٹے بڑے  ہزاروں وعدے کرتے ہیں اپنے ارد گرد لوگوں سے، لیکن ہمیں یاد ہی نہیں ہوتا کہ ہم نے کسی سے وعدہ کیا تھا۔ پھر چاہے وہ مذاق میں کیا ہو 
یا مجبوری میں کوشش کریں کسی سے وعدہ نا کریں اور اگر کریں تو پورا کریں۔
قرآن پاک میں اللّه پاک ارشاد فر ماتے ہیں: 
اللّه کے پسندیدہ لوگ کون ہیں ؟ وہ جو اپنے عہد کی حفاظت کرتے ہیں
یعنی جو اپنے وعدے پورے کرتے ہیں  وعدہ خلافی کر کے اللّه پاک کے نا پسندیدہ انسان مت بنیں کوشش کریں جو۔ عہد کریں اسے پورا کریں_!🥀


No comments:

Post a Comment

')