Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Sunday, January 31, 2021

کبھی اللہ کے فیصلوں پر سوال نا اٹھائیں کہ یہ کیوں ہوا؟ وہ کیوں ہوا؟ میں ہی کیوں؟ میرے ساتھ ہی کیوں؟

کبھی اللہ کے فیصلوں پر سوال نا اٹھائیں کہ یہ کیوں ہوا؟ وہ کیوں ہوا؟ میں ہی کیوں؟ میرے ساتھ ہی کیوں؟ کبھی اسکی حکمتوں کو شک کی نگاہ سے نا دیکھیں کیوں کہ اسکی حکمتیں آپکی سوچ سے کہیں زیادہ وسیع ہیں, اور آپکے انتخاب سے کہیں زیادہ بہتر بھی___

اور جب آپ ایمان رکھتے ہیں تب آپ ان چیزوں پر بھی یقین رکھتے ہیں جنہیں دوسرے نہیں دیکھ پاتے, جنہیں آپ معجزے کہتے ہیں, جسے آپ اللہ کی مدد کہتے ہیں___

 جب آپ یہ یقین رکھتے ہیں کے اللہ اس ذریعے سے مدد کرے گا جس سے کوئی واقف نہیں, آپ بھی نہیں, تو پھر معجزے بھی وہاں سے ہوتے ہیں جہاں آپ گمان بھی نہیں کرسکتے, اور انسان کو اسکا یقین ہی اللہ تک لے جاتا ہے__

جس کے ایک حکم سے سمندر دو حصوں میں بٹ گیا اسکے اختیارات کی نا تم کو خبر ہے نا علم_ 💕

اَللّٰہُ اَکْبَرْ کَبیرًا وَّ الحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا وَّ سُبْحَانَ اللّٰہِ بَکْرَ ۃً وَّ اصِیلاً 💕


No comments:

Post a Comment

')