Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Tuesday, January 19, 2021

آج کا دن عجیب تھا

آج کا دن عجیب تھا 
بظاہر تو بہت مصروف مگر دل و دماغ کہیں خلا میں اٹکا ہوا کہ نہ سکون ملے نہ جان نکلے،
اب سوچتی ہوں کب تلک یوں بھاگتے ہی رہنا ہے ؟
کب تھک کر گرنا ہے اور کب حل نکلنا ہے کیونکہ یہ فرار کی راہیں تو عجیب تکلیف دہ ہیں یار صرف اور صرف بےبسی سے بھری ہوئیں __  اور اس بے بسی کے آنسو پونچھتے انسان کچھ لحظہ کیلئے ہی سہی۔۔۔۔۔۔مر تو جاتا ہے نہ!!!



No comments:

Post a Comment

')