Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Wednesday, February 24, 2021

وہ سب کی سنتا ہے لیکن اسے خاص طور پر سنتا ہے جو صرف اُسے پکارتا ہے___

🌿🔶 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🔶🌿
🌿🔶 صـبـــــح بــخیــر 🔶🌿

🌿🔶 وہ سب کی سنتا ہے لیکن اسے خاص طور پر سنتا ہے جو صرف اُسے پکارتا ہے___ وہ سب کے پاس ہے لیکن اس کے پاس خاص طور پر ہے جو اس کی تلاش میں ہے___ وہ سب کو دے رہا ہے لیکن اسے خاص دے رہا ہے جو پورے یقین سے مانگ رہا ہے___ سب بیمار ہیں اور سب پریشان حال ہیں___ اُس کا رحم سب کی تلاش میں ہے لیکن یہ رحم اس پر خاص طور پر سایہ فگن ہے، جو پُر امید ہے___ اور یقین رکھتا ہے کہ اس کا رب اس سے غافل نہیں ہے___ یقین صرف یقین ہی ہے___ 🔶🌿

🌿🔶 اللّٰه کو اپنے بندے سے صرف یہ''#یقین'' چاہیے___ 🔶🌿


No comments:

Post a Comment

')