Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Thursday, February 18, 2021

*محبت*



وہ خوبصورت احساس، وہ خوبصورت جذبہ جو انسان کو انسان بناتا ہے۔۔ انسان کو بہادر بناتا ہے۔۔۔۔ انسانوں کو دوسروں کی تکلیف سمجھنا سکھاتا ہے۔۔۔!!!
مجھے فخر ہے کہ اللّٰہ نے مجھے اِس خوبصورت احساس سے آشنا کیا۔۔  مجھے کوئ ملال نہیں نہ ہی کوئ دکھ ہے اُس کے چھوڑ جانے کا جِس سے میں نے محبت کی۔۔ کیونکہ میں پُر سکون ہوں۔۔ میری محبت سچّی تھی۔۔ میں نے خود سے زیادہ اُسکو چاہا۔۔ 

اور پھر پتا ہے کیا ہوا؟؟؟ اللّٰہ نے مجھے میری اُس محبت کا۔۔ صلہ دیا۔۔ اُس نے مجھے خود کے قریب کیا۔۔۔ میرے دِل میں اُس کے لیئے جو شکایتیں تھیں سب ختم کردی۔۔ اور اُس دن مجھے احساس ہوا کہ محبت سے بڑا کوئ رشتہ ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔ 

جو لوگ کہتے ہیں کہ محبت سے نفرت ہے۔۔۔۔ دراصل وہ کمزور ہیں۔۔ کیونکہ جو محبت  کر لے وہ نفرت کر ہی نہیں سکتا۔۔ 



No comments:

Post a Comment

')