Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Sunday, March 21, 2021

بہت شرمندگی ہوئی جب اللہ نے مجھ سے پوچھا!

بہت شرمندگی ہوئی
جب اللہ نے مجھ سے پوچھا! 
*"اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"* کیا میں تمہارا رب نہیں؟
میں نے کہا *"بَلَا"* بےشک آپ ہی ہیں، 
اس پر اللہ  نے بڑے لاڈ سے کہا 
*"فَاَیْنَ تَزْھَبُوْن"* تو پھر کدھر جارہے ہو مجھے چھوڑ کر ؟؟؟
کیا کوٸی انسان تمہیں مجھ سے زیادہ محبت دے سکتا ہے؟ کیا دنیا مجھ سے زیادہ تمہیں نوازتی ہے؟


افففففف کیا الفاظ ہیں دل چیر دینے والے  نہیں اللہ جی آپ سے زیادہ کوئی نہی کوئ بی نہی کوئی ہو ہی نہی سکتا۔۔آپ نے جو لیا اس سے بہتر عطا کیا  مجھے میری ناشکریوں کے لیئے معاف کر دیں اللہ جی ۔


No comments:

Post a Comment

')