Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Sunday, March 21, 2021

سب سے خطرناک نشہ ، انسانی نشہ ہے!

سب سے خطرناک نشہ ، انسانی نشہ ہے! 
کسی کی آواز کا نشہ ،
باتوں کا نشہ ،
آنکھوں کا نشہ ،
ساتھ کا نشہ ،
اور جب یہ نشہ نہیں ملتا ناں
تو ہمارے جسم کی دیواروں میں سے
ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے
اور یہ ہی خلاء ہمارے وجود کی باقی تمام اینٹوں کو
اپنی جگہ بہت دیر تک ٹکے رہنے نہیں دیتا__________!!
 

No comments:

Post a Comment

')