Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Saturday, March 27, 2021

وقت لگتا ہے سب ٹھیک ہونے میں لیکن سب ٹھیک ہو جاتاہے

وقت لگتا ہے سب ٹھیک ہونے میں لیکن سب ٹھیک ہو جاتاہے.اچھے دنوں کے لیۓ برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہیں.جس طرح آپ اپنی ذندگی میں آنے والے خوبصورت لمحے کا انتظار کرتے ہیں تو وہ لمحہ آکر گزر جاتا ہے. اِسی طرح جس لمحے کے آنے کا خوف آپ ہر گھڑی دل میں محسوس کرتے ہیں وہ لمحہ بھی بالآخر گزر ہی جاتا ہیں..کبھی یہ نہ سوچیں کہ میں ہی کیوں...


وَعَسَى أَن تُحِبُّواْ شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ
شاید تم کسی چیز کو پسند کرو اور تمہاری مصلحت اس میں نہ ہو__  


بس صبر کریں اور پھر معجزے دیکھیں صبر کے.. کیونکہ وہ رب کسی کو اُس کی برداشت سے زیادہ نہیں آزماتا.


No comments:

Post a Comment

')