Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Tuesday, March 23, 2021

کسی دل کو فتح کرنا آسان نہیں ہے

کسی دل کو فتح کرنا آسان نہیں ہے 
کوئ یونہی کسی خاص دل میں بسیرا نہیں کرجاتا ، بڑی تگ ودود کرنی پڑتی ہے ، مگر ہر کوئ اس خاص دل کا مالک بھی نہیں ھوتا ، ایسے بہت ہیں جنکا دل مختصر سےلمحے ، پلک جھپکنے جتنی مدت میں ہی فتح ھوجاتا ہے 
دل بڑی قیمتی چیز ہے ، اسے محدود رکھیں 
سنبھال کر رکھیں ۔


No comments:

Post a Comment

')