Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Thursday, March 18, 2021

جواز



ملائکِ خیر و شر سے کہنا
کہ میری جتنی بھی نیکیاں ہیں
انہیں وہ دریا کی نذر کردیں
کہ میں نے جو بھی بھلائی کی ہے
کسی صلے یا جزا کی امید پر نہیں کی
مگر جہاں تک مری خطاوں کا ہے تعلق
میں ان سے منکر کبھی نہ ہوں گا
حساب کا دن جب آئے گا تو
میں ان کا اقرار خود کروں گا
کہ میرے پاس اپنی ہر خطا کا
جواز بھی ہے!
جواب بھی ہے!


No comments:

Post a Comment

')