Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Wednesday, March 24, 2021

یقین کرو میرا ویسی بالکل بھی نہیں جیسی قصوں ، کہانیوں ، افسانوں میں بیان کی جاتی رہی ہے

یقین کرو میرا
 ویسی بالکل بھی نہیں
جیسی قصوں ، کہانیوں ، افسانوں  میں
بیان کی جاتی رہی  ہے 
حقیقی زندگی میں The end نہ ہی ہیپی ہوتا 
نہ ہی کوٸ براٸیوں میں ڈوبا شخص اپنی غلطیوں پر نادم 
ہوکر خوف خدا سے لرزنے لگتا ۔
نہ ہی کوٸ ولن سے مشابہ انسان  اپنی منفی سوچ کو لے کر 
کبھی نہ کبھی راہ راست پر آتا ہے 
سب کچھ کتنا غلط بیان کیا جاتا ناں ۔۔
ویسا ہرگز نہیں ہو پاتا ۔
زندگی کو ویسے ہی گھسیٹ کر آگے بڑھنا پڑتا ہے 
نہ ہی کوٸ براٸ سے اٹا شخص اپنی براٸیوں  پر نادم ہوتا ہے 
نہ ہی کوٸ ولن راہ راست اختیار کر پاتا ہے 

میری جان ۔
یہ دنیا ہے حقیقی دنیا۔
قصوں کہانیوں سے بلکل الٹ۔
بےحد تلخ۔۔
جس کی اینڈنگ آخری وقت تک غیر متوقع ہوتی ہے



No comments:

Post a Comment

')