Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Friday, April 16, 2021

وہ جانتا ہے تم تکلیف میں ہو اسے معلوم ہے لوگوں کی باتوں سے تمہیں ازیت ہوتی ہے



 وہ جانتا ہے تم تکلیف میں ہو

اسے معلوم ہے لوگوں کی باتوں سے تمہیں ازیت ہوتی ہے

تمہاری انکہی باتیں تمہاری ادھوری دعائیں وہ سب سن رہا ہے دیکھ رہا ہے. ممکن ہے اب کے رمضان تمہاری ادھوری دعاوں پر وہ کن کہہ دے. ممکن ہے تمہاری آزمائش کا وقت اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہو بس کامل یقین رکھو 



No comments:

Post a Comment

')