Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Sunday, April 4, 2021

وہ لڑکی محبت نما ہے ،



 وہ لڑکی محبت نما ہے ،

تمھیں وہ پھولوں ، پرندوں ، اور جانوروں پر بھی محبت نچھاور کرتے نظر آئیگی 💙🔥


چھوئ موئ سی ہے مگر دل کی اس قدر مضبوط ہے کہ ،

تمھیں وہ سانحوں پر بھی مسکراتی دکھائی دیگی !


کھرے لوگوں کے لیے پھول نما ہے مگر ،

تمھیں وہ منافقوں سے میلوں فاصلے رکھتی نظر آئیگی !


سرمہ ، سرخی ، سنگھار کی دلدادہ ہے مگر جھلی اس قدر ہے کہ ،

تمھیں وہ ھانڈی پکانے پہ ناک چڑھاتی دکھائی دیگی 



No comments:

Post a Comment

')