Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Sunday, April 4, 2021

تم نے کبھی اپنا چہرہ دیکھا ہے غور سے؟


 تم نے کبھی اپنا چہرہ دیکھا ہے غور سے؟

تمہیں کبھی نہیں لگا کہ اس قدر مضبوطی دل پہ قفل لگا دیتی ہے!

تم نے کبھی ویران حویلیاں دیکھی ہیں؟

"مجھے تم ویسی لگتی ہو" ⁦

تم ٹھیک سمجھی ہو 

جب کوئی بستا ہوا گھر چھوڑتا ہے تو پھر یہی حال ہوتا ہے!

میرے دل کے مکیں کسی اور ٹھکانے منتقل ہو گئے تو 

اس قدر تبدیلی تو متوقع ہوتی ہے نا!



No comments:

Post a Comment

')