Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Tuesday, May 18, 2021

یقین کیجئے خود کو بے مول کرنے سے لوگ آپ کی قدر کبھی نہیں کریں گے


 یقین کیجئے خود کو بے مول کرنے سے لوگ آپ کی قدر کبھی نہیں کریں گے 

وقت کا کیا ہے گزر ہی جاتا ہے 

حالات کا کیا ہے بدل ہی جاتے ہیں 

درد کا کیا ہے انت تو اس کا بھی فنا ہی ہے 

پھر رونا کس بات کا شکوہ کیسا 

کبھی کبھی جب دل بھر آئے تو بس بے ساختہ ہنس دیں 

یقین کیجئے اپنی حالت پر رونے سے ہنس دینا بہتر ہے

جب ہم اپنی کمزوریوں کا مذاق خود اڑانا سیکھ جاتے ہیں 

تو زمانے کو ہنسنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔



No comments:

Post a Comment

')