Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Saturday, May 29, 2021

کسی درخت سے ٹوٹ کر گرنے والے پتے دو طرح کے ہوتے ہیں

 


کسی درخت سے ٹوٹ کر گرنے والے پتے دو طرح کے ہوتے ہیں پہلے وہ ہوتے ہیں جو کچرے کے ڈھیر تک پہنچ جاتے ہیں اور انہیں اٹھا کر آگ لگا دی جاتی ھے


دوسرے گرنے والے پتے وہ ہوتے ہیں جنہیں اکھٹا کر کے اسی درخت کی جڑ میں دبا دیا جاتا ھے


ٹوٹنا تو سب کو ھے پیارے ____ آگے کس کی قسمت میں کیا ھے یہ سب نصیب کے کھیل ہیں



No comments:

Post a Comment

')