Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Saturday, May 29, 2021

لازمی نہیں ہے کہ ہم جن کے ساتھ جڑے ہوں وہ ہمارے مخلص دل سے محبت کرنے والے ہوں


 لازمی نہیں ہے کہ ہم جن کے ساتھ جڑے ہوں وہ ہمارے مخلص دل سے محبت کرنے والے ہوں میں نے زندگی میں ایسے ایسے چہرے دیکھیں ہیں جو اگر سامنے ہوں تو ایسے لگتا ہے کہ بس یہی ہمارا محسن ہیں لیکن یقین کریں ایسا کچھ نہیں ہوتا وہی لوگ جنہیں آپ اپنا بہترین ساتھی سمجھ رہے ہوتے ہیں وہی لوگ آپ کے ساتھ دیکھاوے کی محبت کر رہے ہوتے ہیں 


اللّه پاک مجھے اور آپ سب کو لوگوں کو پرکھنے کا گر عطا کریں اور ہمیں ایسے تمام لوگوں سے دور رکھیں جو ہمارے ساتھ بظاہر مخلص لیکن تنگ نظر ہوتے ہیں۔۔



No comments:

Post a Comment

')