Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Wednesday, September 29, 2021

ہو سکتا ہے ---------

ہو سکتا ہے ---------
تمہاری شادی زمین پر پاۓ جانے والے سب سے برے انسان سے ہو جاتی 
جیسے حضرت آسیہ کی فرعون سے ہوئی 
لیکن یہ چیز بھی اللّه سے انکی محبّت کو نہ بدل سکی 
ہو سکتا ہے 
تمہاری شادی زمین پر موجود سب سے بہتر انسان سے ہو جاتی 
جیسے اللّه کے نبی سے 
لیکن پھر بھی تم جنّت میں جانے سے رہ جاتی 
جیسے لوط علیہ سلام کی بیوی 
اور یہ بھی ہو سکتا ہے 
تمہاری شادی کسی سے بھی نہ ہوتی 
جیسے حضرت مریم علیہ سلام 
اور تمہیں جنّت میں سب سے اونچا درجہ دے دیتا 
اپنی ترجیحات کو جانو 
محبّت اور اعتبار سب سے پہلے اللّه سے



No comments:

Post a Comment

')