Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Thursday, October 21, 2021

ایک منٹ سے دوسرے منٹ کے درمیان کتنا فاصلہ ہے ؟

ایک منٹ سے دوسرے منٹ کے درمیان کتنا فاصلہ ہے ؟
اور میں تمہیں بتادوں ساٹھ سیکنڈ نہیں ہے 
اور نہ ہی ایک گھنٹے سے دوسرے گھنٹے کا فاصلہ ساٹھ منٹ
تم جو سمجھتے ہو ایک ہفتے سے دوسرے ہفتے کا فاصلہ سات دن
سب غلط ہے۔۔۔
نہیں ہیں سال میں تین سو پینسٹھ دن
خوشی اور ٖغم میں وقت کی ترتیب ایک سی نہیں رہتی
ساٹھ سیکنڈ کی خوشی میں گُزرتا لمحہ 
غم کے قالب میں ڈھل جائے توصدیاں نگل جائے

No comments:

Post a Comment

')