Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Saturday, October 23, 2021

آپ حالات سے خوش ہوں یا نہ ہوں آپ کو مصنوعی خوشی کا اظہار کرنا آنا چاہیے

آپ حالات سے خوش ہوں یا نہ ہوں آپ کو مصنوعی خوشی کا اظہار کرنا آنا چاہیے۔۔حالات و واقعات سے چاہے کتنی ہی بار آپ مات کیوں نہ کھا لیں مگر آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لازمی احاطہ کیے رکھے چاہے وہ مسکراہٹ جھوٹی ہی کیوں نہ ہو۔مسکرانے کا ہنر سیکھیے۔آپ کی زندگی میں زیادہ تر مشکلات آپ کے ارد گرد موجود لوگوں کی پیدا کی ہوئی ہوتی ہیں۔ایسے لوگوں کے سامنے حالات کا رونا رونے کی بجاۓ ان کے ساتھ بیٹھ کر کھل کر ہنسیں،قہقہے لگائیں تاکہ وہ آپ کو مات دینے کی کوشش میں خود اپنی ہار محسوس کرنے لگیں۔رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا۔مسکرانا سیکھیے۔۔پریٹینڈ کرنا سیکھئے۔۔۔


No comments:

Post a Comment

')